پاکستا نی پنجا بی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی انڈیا میں ریلیز کا امکان، بھارتی میڈیا کا دعویٰ ممبئی: بھارتی نیوز ویب بالی وڈ ہنگامہ نے دعوی کیا ہے کہ فواد خان کی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ 23 دسمبر کو انڈیا میں ریلیز ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا …