عفت عمر کی ٹرانس جینڈر بِل کی بھرپور حمایت

eAwazفن فنکار

پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان عفت عمر ٹرانس جینڈر بل کی حمایت میں سامنے آ گئی ہیں۔ اداکارہ عفت عمر نے اپنے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹرانس جینڈر بل سے متعلق ٹوئٹ شیئر کیا ہے۔ عفت عمر کا کہنا ہے کہ میں مکمل طور پر ٹرانس جینڈر ایکٹ کی حمایت کرتی ہوں اور اس کے خلاف ایسی …