Turkish President

مغرب کی روس کیلئے اشتعال انگیز پالیسیاں درست نہیں، ترک صدر

eAwaz ورلڈ

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مغرب کی روس کے لیے اشتعال انگیز پالیسیاں درست نہیں۔ روس کے ساتھ مغرب کا رویہ ٹھیک نہیں ہے۔ انقرہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ترکیہ کے صدر کا کہنا تھا کہ مغرب کی پالیسیاں اشتعال انگیز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی اشتعال انگیز پالیسیوں سے مطلوبہ نتائج نہیں …

Turkish President

وزیراعظم شہبازشریف کو ترک صدر کا فون، وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

eAwaz آس پاس

وزیراعظم شہبازشریف سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہا کہ آپ کے وزیراعظم منتخب ہونے کی خبر پر بے حد مسرور ہوں، یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں پاکستان اور ترکی کے برادرانہ …

Tayyip Erdogan's new economic measures

طیب اردوان کے نئے معاشی اقدامات سے ترک کرنسی کی قدر میں تیزی سے اضافہ

eAwaz ورلڈ, اردو خبریں

استنبول: ترک کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد ترک صدر کے نئے معاشی اقدامات کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں 30 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ نئی معاشی پالیسی میں ترک صدر کی جانب سے ملکی ڈپازٹ کے تحفظ کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا گیا۔ نئے اقدامات کے تحت مرکزی بینک کو شرح سود میں …

Turkish President returns home from UN conference on climate change

ترک صدر اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر کانفرنس چھوڑ کر وطن لوٹ گئے

eAwaz آس پاس, ورلڈ

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کے فوری بعد موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والی اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کرکے وطن واپس چلے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان ’’جی 20 اجلاس‘‘ میں شرکت کے لیے اپنی اہلیہ سمیت اعلیٰ حکام کے ہمراہ روم پہنچے تھے جہاں …

German Chancellor meets Turkish President

جرمن چانسلر کی ترک صدر سے ملاقات

eAwaz ورلڈ

استنبول : جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے انقرہ میں ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات کی، ملاقات میں افغانستان کی صورت حال سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق انجیلا مرکل نے طیب اردوان سے افغانستان کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان میں انسانی امداد و تعاون فراہم کرنا چاہیے۔ جرمن …

Serious consequences of handing over Afghanistan to terrorist organizations, Turkish President

افغانستان دہشت گرد تنظیموں کے حوالے کرنے کے سنگین نتائج ، ترک صدر

eAwaz اردو خبریں, ورلڈ

 انقرہ: صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے اپنے تمام فوجیوں اور شہریوں کو افغانستان سے بحفاظت نکال لیا ہے البتہ ایک چھوٹا سا تکنیکی گروپ اب بھی کابل میں موجود ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہمارے تمام فوجی اور شہری وطن واپس آ گئے ہیں۔ تکنیکی امور میں …