جنگ بندی کی تجویز مسترد، روس مقبوضہ علاقے چھوڑے تو یہ ممکن ہے، یوکرین کیف سے خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی حکام نے صدر پیوٹن کی جنگ بندی کی تجویز کو منافقت قرار دے دیا۔ روسی صدر پیوٹن کا یوکرین میں عارضی فائر بندی کا اعلان خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے یوکرین میں36 گھنٹے کی عارضی جنگ …
یوکرین میں روسی فضائی حملوں سے 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
یوکرین میں روسی فضائی حملوں سے 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی روس کی جانب سے یوکرین کے شہر خیرسون میں فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روس کی جانب سے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، …
روس: بزرگوں کے لیے قائم کیئر سینٹر میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
روس: بزرگوں کے لیے قائم کیئر سینٹر میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک روس کے شہر کیمیروف میں بزرگوں کے لیے قائم ایک کیئر سینٹر میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیمروف میں بزرگوں کے لیے یہ کیئر سینٹر غیر قانونی طور پر قائم کیا گیا ہے جس کی عمارت 2 منزلہ …
یوکرین کے تناظر میں ایک ا ور جنگ عظیم روکنے کیلئے ہنری کیسنجر کا فارمولا کیا ہے؟
سابق امریکی وزیرخارجہ ہنری کیسنجر نے یوکرین کے تناظر میں ایک اور جنگ عظیم روکنے کیلئے اپنا فارمولہ دے دیا۔ یوکرین صورتحال کا حل مذاکرات سے نکالنے پر زور دیتے ہوئے ہنری کیسنجر نے کہا ہے کہ علاقے میں جو اسٹریٹیجک تبدیلیاں آچکی ہیں ان کی بنیاد پر نیا عالمی نظام بنایا جائے۔ برطانوی میگزین میں لکھے اپنے مضمون میں …
یوکرین کی بندرگاہ پر روسی حملے میں توانائی کی تنصیبات تباہ؛ 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم
یوکرین کی بندرگاہ پر روسی حملے میں توانائی کی تنصیبات تباہ؛ 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم کیف: روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسہ میں دو توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روس نے توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے ایرانی …
یوکرین : کیف سمیت مختلف شہروں میں 75 میزائل حملے
یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں پر 75 روسی میزائلوں سے حملے کئے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کیف میں روسی میزائل حملوں میں 5 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ان حملوں کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ کئی گاڑیوں میں بھی آگ لگ گئی۔ خبر ایجنسی …
فرانس نے یوکرین کیلئے 100 ملین یوروز کا خصوصی فنڈ قائم کردیا
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے یورپی یونین کے اجلاس میں اعلان کیا کہ انہوں نے یوکرین کی مالی مدد کے لیے 100 ملین یوروز کا خصوصی فنڈ قائم کردیا۔ ابتدائی طور پر 100 ملین یوروز کا یہ خصوصی فنڈ یوکرین کو جنگی ہتھیاروں اور آلات کی خریداری کے حوالے سے مالی مدد فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا …
روس اور کرئمیا کو ملانے والے واحد پُل پر زوردار دھماکا، 3 افراد ہلاک
روس اور کرائمیا کو ملانے والے واحد پُل پر زوردار دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا ایک ٹرک میں ہوا، جبکہ مرنے والے تینوں افراد ایک گاڑی میں سوار تھے جو ٹرک کے قریب تھی۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ مرنے والے ایک شخص اور …
یوکرائن نے بھارت سمیت متعددممالک میں اپنے سفیروں کو برطرف کردیا
کیف: یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بھارت سمیت جرمنی، جمہوریہ چیک، ناروے اور ہنگری میں یوکرینی سفیروں کو برطرف کردیا۔ غیرملکی خبرساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ کئی سینئر سفیروں کو بیرون ملک برطرف کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان عہدوں کے لیے نئے امیدواروں کو تیار کیا جا رہا ہے۔ یوکرینی صدر …
عالمی طاقتوں جی-7 ممالک نے روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کر دی
برلن: یوکرین پر حملے کی وجہ سے عالمی طاقتوں نے روس سے سونے کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جی-ممالک کے سربراہان نے روس کی مالیاتی لائف لائن کو منقطع کرنے کے لیے نئے ٹھوس اقدام کے طور پر روس سے سونا برآمد کرنے پر پابندی پر اتفاق کیا ہے۔ خیال …