US Secretary of State Antony Blinken

مغربی کنارے کو اسرائیل کے حصے میں شامل کیے جانے کی مخالفت کرینگے: امریکا

eAwaz ورلڈ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادیوں یا اسے اسرائیل کے حصے میں شامل کیے جانے کی مخالفت کریں گے۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی آنے والی حکومت کو شخصیات کی بجائے اقدامات پر فیصلہ کریں گے۔ اسرائیل کے حامی مشاورتی …

US Secretary of State Anthony Blanken

امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان پر چین سے قرضوں میں ریلیف لینے کیلئے زور

eAwaz ورلڈ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ملک میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے سبب قریبی دوست ملک چین سے قرضوں میں ریلیف حاصل کرے۔ امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان کے لیے مضبوط امریکی مدد کا وعدہ کیا ہے جس کا ایک تہائی حصہ سیلاب سے زیر آب ہے جس کا رقبہ پورے برطانیہ …

US Secretary of State Anthony Blanken

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکا کی نگرانی میں اضافہ ہوا ہے؛ انٹونی بلنکن

eAwaz آس پاس

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارت پر براہِ راست غیر معمولی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکا کی نگرانی میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹونی بلنکن نے امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ دی۔ پریس بریفنگ …

US Secretary of State Anthony Blinken

روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج کے حملے نسل کشی تھی، امریکا

eAwaz ورلڈ

امریکا نے روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج کے مظالم کو نسل کشی قرار دے دیا۔  واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ میانمار میں 2016 اور 2017 میں روہنگیا مسلمانوں پر فوج کے حملے نسل کشی تھی۔انٹونی بلنکن نے مزید کہا کہ برمی فوج نے روہنگیا کے خلاف نسل کشی اور انسانیت کے …

Rusia

روس نے امریکی پابندیوں کے ردعمل میں امریکی صدر جوبائیڈن پر پابندیاں لگا دیں۔

eAwaz ورلڈ

روس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ ہلیری کلنٹن پر بھی پابندیاں عائد کی ہیں۔ اس کے علاوہ روس نے کونسل آف یورپ سے نکلنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے عسکری حکام سے خطاب کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے …