hurricane hit Florida

امریکا: خطرناک سمندری طوفان فلوریڈا سے ٹکرا گیا

eAwaz ورلڈ

خطرناک سمندری طوفان آئی این امریکا کی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان آئی این کے باعث فلوریڈا میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں ہوئیں، جس کے بعد متاثرہ حصوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ تیز ہواؤں سے بجلی کے پول اور ٹریفک سگنل گر گئے، درخت اکھڑ گئے اور …

Florida, one man stabbed, two attacked with baseball bat

فلوریڈا، ایک شخص کا چاقو اور بیس بال بیٹ سے حملہ، 2 افراد ہلاک

eAwaz اردو خبریں, ورلڈ

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص نے چاقو اور بیس بال بیٹ سے حملہ کرکے 2 افراد کو ہلاک اور ایک کو شدید زخمی کردیا۔ پولیس نے حملہ آور شان رنیون نامی شخص کو اسپتال سے حراست میں لے لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم ایک دن قبل اپنی کمپنی میں ساتھی ملازمین کے ساتھ جھگڑے کے بعد چلا گیا …