سعودی عرب کےملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا، سربراہ نائن الیون انکوائری کمیشن

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن :نائن الیون انکوائری کمیشن کےسربراہ ٹامس کین کا کہنا ہے امریکا میں پیش آئے واقعات میں سعودی عرب کےملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا۔ان کا کہنا تھا کہ طیاروں کے حملے کو روکا جاسکتاتھا۔ خیال رہے کہ سعودی حکومت نے امریکا کے 11 ستمبرکے دہشت گرد حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم …

The latest US drone strike in Kabul has exposed lies, aid workers and children have been killed

کابل میں آخری امریکی ڈرون حملے کا جھوٹ بے نقاب ، امدادی کارکن اور بچوں کےقتل کااعتراف

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل: امریکا نے افغانستان میں انخلا سے قبل اپنے آخری ڈرون حملے میں بھی بے گناہ شہریوں کی جان لے لی۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے افغان دارالحکومت کابل میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے دہشت گرد کی ہلاکت کے دعوے کو پنٹاگون اور سی آئی اے کا سفید جھوٹا قرار دے دیا۔26 اگست کو کابل ایئرپورٹ پر خودکش بم …

White House said

امریکہ نے طالبان کو ‘کوآپریٹو ‘ اور ’ پروفیشنل ‘ قرار دے دیا

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن : کابل سے قطر ائیر لائن کی چارٹر فلائٹ کے ذریعے امریکی شہریوں کے کابل سے نکلنے کے بعد وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں امریکی شہریوں اور قانونی طور پر مستقل رہائشیوں کو چارٹر پرواز کے ذریعے کابل سے نکلنے کی اجازت دینے کے بعد طالبان کو ’ تعاون کرنے والے ‘ اور ’ پیشہ وارانہ ‘ …

Saudi Arabia welcomes US decision to release classified documents related to 9/ 11

سعودیہ کا 9/11سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

ریاض: سعودی حکومت نے امریکا کے 11 ستمبرکے دہشت گرد حملوں سےمتعلق خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی عرب نے سانحہ 11 ستمبر کے معاملے پر ہمیشہ شفافیت پرزوردیا ہے۔سعودی سفارت …

امریکہ نے طالبان کو ‘کوآپریٹو ‘ اور ’ پروفیشنل ‘ قرار دے دیا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن : کابل سے قطر ائیر لائن کی چارٹر فلائٹ کے ذریعے امریکی شہریوں کے کابل سے نکلنے کے بعد وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں امریکی شہریوں اور قانونی طور پر مستقل رہائشیوں کو چارٹر پرواز کے ذریعے کابل سے نکلنے کی اجازت دینے کے بعد طالبان کو ’ تعاون کرنے والے ‘ اور ’ پیشہ وارانہ ‘ …

امریکہ میں تین کھرب ڈالر مالیت کےسوشل پالیسی بل کی تیار ی شروع

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن:امریکا میں ڈیموکریٹس نے ساڑھے تین کھرب ڈالر مالیت کا سوشل پالیسی بل تیار کرنا شروع کردیا۔بل بچے کی پیدائش سے اس کے آخری لمحات تک زندگی کا احاطہ کرےگا۔ والدین حمل کے دوران اور بچے کی پیدائش کے بعد بھی چھٹیاں لےسکیں گے۔بچےکی پیدائش کے بعد والدین دفاتر لوٹیں گے تو بچے کی دیکھ بھال کے لیے رقم ملے …

سابق امریکی فوجی پاگل ،ماں اور گود میں موجود شیرخوار سمیت 4 افراد کو قتل کردیا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن:عراق اور افغانستان کی جنگوں میں شریک ہونے والے امریکی فوج کے سابق اسنائپر نے فائرنگ کر کے ایک شیر خوار سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا۔امریکی ریاست فلوریڈا کی پولک کاؤنٹی کے پولیس حکام کے مطابق سابق امریکی فوجی برین ریلے نے ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں فائرنگ کر کے 40 سالہ شخص، 33 سالہ خاتون اور اس کی …