وزیراعظم عمران خان کی یوم آزادی کے موقع پرآذربائیجان کے صدر اورعوام کو دلی مبارکباد

Momin Masood

اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے آذربائیجان کے یوم آزادی کے موقع پر صدر اورعوام کو دلی مبارکباددی ہے۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سایٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ یوم آزادی کےموقع پر وہ آذربائیجان کے صدر اور برادر عوام کودلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔وزیراعظم نے کہاکہ ہم اپنی جغرافیائی سالمیت کاپوری …