بھارت یوم جمہوریہ: آج کشمیری یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

eAwazآس پاس

بھارت کے یوم جمہوریہ کو آج کشمیری یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری مظاہرے کریں گے۔

اس دن کا مقصد عالمی برادری کو پیغام دینا ہے کہ کشمیری بھارت کے جبری قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔

بھارت زیر قبضہ علاقے میں انسانیت کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث ہے۔