امسٹریڈم: نیدرلینڈز میں بڑھتے کورونا کیسز پر قاپو پانے کے لیے ماسک کی پابندی دوبارہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعظم مارک روتھ کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز پر قابو پانے کے اقدامات دوبارہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ماسک پہننے کی پابندی بھی دوبارہ لگانے کا فیصلہ ہوا ہے۔وزیراعظم مارک روتھ نے کہا ہے کہ میوزیم، جم اور دیگر عوامی مقامات پر 6 نومبر سے ویکسی نیشن کارڈ دکھانا لازمی ہوگا۔