یوکرین میں روس کا بیلسٹک میزائل حملہ، 21 افراد ہلاک

haroonآس پاس

یوکرین کے شہر سومی میں روس کی جانب سے کیے گئے بیلسٹک میزائل حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی جبکہ 83 افراد زخمی ہیں۔
یوکرین کے صدر ولادمیر زیلنسکی نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ اس سال کے مہلک ترین حملوں میں سے ایک تھا۔

یوکرینی صدر نے مزید کہا کہ اس طرح کے حملوں میں عام شہریوں کو نقصان پہنچانا بدمعاشوں کا کام ہے۔