Cyber-attacks on Ukraine affect government departments and banking systems

یوکرین پرسائبرحملے کے نتیجے میں سرکاری محکموں اوربینکوں کا نظام متاثر

eAwazآس پاس

کیف: یوکرین کے مختلف سرکاری محکموں اوربینکوں کی ویب سائٹس پرسائبرحملے کئے گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے محکمہ خارجہ سمیت دیگرسرکاری اداروں کی ویب سائٹس پرسائبرحملوں کے نتیجے میں یہ ویب سائٹس بند ہوگئیں ہیں۔

یوکرین کے ڈیجٹل ٹرانسفارمیشن کے وزیرکے مطابق بینکوں کے سسٹمز پرسائبرحملوں سے لین دین کا نظام متاثرہوا ہے۔
یوکرین کے حکام کا کہنا ہے کہ سائبرحملوں سے متاثر ویب سائٹس کوبحال کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
نیوز سورس ایکسپرس نیوز