13 لاکھ غیرقانونی افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری

eAwazآس پاس

گراں وفاقی کابینہ نے 13 لاکھ غیرقانونی افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی۔

افغان مہاجرین کے قیام میں مارچ 2024ء تک توسیع کی گئی ہے۔

کابینہ ڈویژن نے اس سے قبل توسیع کی سمری اعتراض کے ساتھ واپس کی تھی۔