Attack on pro-military rally in Myanmar

میانمار میں فوجی حکومت کی حمایت میں ریلی پر حملہ، 2 افراد ہلاک

eAwazآس پاس

نے پیتا: میانمار میں فوجی حکومت کی حمایت میں نکالی جانیوالی ریلی پر حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔حملہ میانما رکے مشرقی علاقے میں ہوا، حملہ آور نے فوج کی حمایت میں نکالی گئی

ریلی سے واپس لوٹنے والوں پر دو گرنیڈ پھینکے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور اڑتیس زخمی ہوگئے۔میانمار میں فوجی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر ریلی نکالی گئی تھی۔