Unique protest by environmental activists in front of the IMF headquarters in the United States

امریکا میں آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے سامنے ماحولیات کے کارکنان کا منفرد احتجاج

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن: امریکا میں آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے سامنے ماحولیات کے کارکنان نے منفرد احتجاج کیا۔واشنگٹن میں عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی عمارت کے سامنے ہونے والے مظاہرے میں ماحولیات کے کارکنوں نے امریکی صدر بائیڈن، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سمیت عالمی لیڈروں کے پتلے بنا کر احتجاج کیا۔

مظاہرے میں شریک افراد نے امیر ترین ممالک سے موسمیاتی تبدیلی کے لیے مختص کئے گئے 100 ارب ڈالر کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کیا۔