دنیا بھر میں ڈاؤن رہا Twitter، ہزاروں یوزرس ہوئے پریشان، سوشل میڈیا پر کی شکایت

aizazali00007@gmail.comاردو خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی, ورلڈ

دنیا بھر میں ڈاؤن رہا Twitter، ہزاروں یوزرس ہوئے پریشان، سوشل میڈیا پر کی شکایت
Twitter down around the world: اس دوران بہت سے صارفین نے ڈاؤن ڈیٹیکٹر (Down Detector) جیسی ویب سائٹس پر جاکر اور شکایت کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارٹویٹر تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے ہیں۔

Twitter down around the world: اس دوران بہت سے صارفین نے ڈاؤن ڈیٹیکٹر (Down Detector) جیسی ویب سائٹس پر جاکر اور شکایت کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارٹویٹر تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے ہیں۔

دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کے ذریعے استعمال کئے جانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر بدھ کو ڈاؤن رہا۔ جس کی وجہ سے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے ہزاروں صارفین اپنے اکاؤنٹس تک رسائی یا ٹویٹس پوسٹ کرنے سے قاصر ہیں۔

اس دوران بہت سے صارفین نے ڈاؤن ڈیٹیکٹر (Down Detector) جیسی ویب سائٹس پر جاکر اور شکایت کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے ہیں۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق، مسئلہ ہندوستانی وقت 3.47 بجے پر شروع ہوا اور دنیا بھر کے صارفین کو متاثر کر رہا ہے۔