Kabul Bomb Blast

دھماکے کی جگہ پر سکیورٹی امریکی فورسز کےذمہ تھی: طالبان 

eAwazآس پاس, اردو خبریں

کابل:  طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دھماکے اس جگہ ہوئے جہاں سکیورٹی کی ذمہ داری امریکی فورسز کی تھی، امن خراب کرنے والوں سے پوری قوت سے نمٹا جائے گا۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے لوگوں کی سیکیورٹی پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں اور شرپسندوں سے پوری طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا، آخری دھماکا کنٹرولڈ تھا، امریکی فوج نے اپنا گولہ بارود تلف کیا۔پینٹا گون نے کابل دھماکوں میں 12 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔