French trade minister rejects offer to meet Australian counterpart

فرانسیسی وزیر تجارت نے آسٹریلوی ہم منصب کی ملاقات کی پیشکش مسترد کردی

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

پیرس: فرانسیسی وزیر تجارت نے آسٹریلوی ہم منصب کی جانب سے ملاقات کی پیشکش مسترد کردی ہے۔پیرس سے فرانسیسی وزارت تجارت کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آسٹریلوی وزیر تجارت نے فرانسیسی ہم منصب کو اگلے ماہ پیرس میں ملاقات کی پیشکش کی تھی۔یاد رہے کہ آسٹریلیا کے امریکا سے آبدوزوں کی خریداری کے معاملے پر آسٹریلیا اور فرانس کے تعلقات کشیدہ ہیں۔