دہلی : مدھیہ پردیش میں مسلمان خاندان پر ہندو انتہا پسندوں کا تشدد،بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسلمان خاندان کو ہندو اکثریتی گاؤں نہ چھوڑنے پر ہندو
انتہا پسندوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔تشدد کا نشانہ بننے والے مسلم خاندان نے الزام لگایا ہے کہ ان پر انتہا پسندوں کے ہجوم نے 9 اکتوبر کی رات کو حملہ کیا۔بھارتی ریاستی دہشتگردی: 300 کشمیری گرفتار، بدترین تشدد،ان کا کہنا تھا کہ حملے کی وجہ ان کا ہندو اکثریتی گاؤں پیوڈے نہ چھوڑنا تھی۔پولیس سپرنٹنڈنٹ مہیش چندر جین نے مسلمان خاندان کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاؤں میں ہونے والے جھگڑے میں 7 افراد کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔8 کسانوں کی ہلاکت، UP حکومت سے بھارتی سپریم کورٹ غیر مطمئن
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں 1 مسلم خاندان کے 5 افراد اور 2 ہندو بھی شامل ہیں۔