حکومت نے ملک میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے حج آپریشن کےبعد اہم فیصلہ کیا ہے۔
ڈائریکٹرحج نے ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی کو اس حوالے سے ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ حج سے واپسی پرحاجیوں کا ائیرپورٹس پر ر یپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزارت صحت نے سول ایوی ایشن سے نجی ائیرلائنز کے ذریعے آنے والے حاجیوں کی تفصیلات بھی مانگ لی ہیں۔
مراسلے میں ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کے لیے ائیرپورٹس پرسی اے اے اور اے ایس ایف اہلکاروں کی تعیناتی کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
Related

جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر جمال کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر میر حمزہ کی ٹیم میں شمولیت…

"آج کا دن میرے لیے بہت افسوسناک ہے۔ میں امید کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ دنیا میں اور بھارت میں ایسا کسی کرکٹر کے ساتھ نہ ہو۔" یہ الفاظ ہیں بھارت کے معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد اظہرالدین کے جو پویلین سے ان کا نام ہٹائے جانے…

17 ممالک کی خواتین وزرائے خارجہ کا طالبان پر تنقید: خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیاں 17 ممالک کی خواتین وزرائے خارجہ نے افغانستان میں طالبان کی طرف سے خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ملک دنیا کے سب…