ماسکو: روس خلاء میں پہلی فلم بنانے والے ملک کا اعزا حاصل کرنے میں کامیاب ، روسی ٹیم خلا میں فلم بندی کے بعد واپس پہنچ گئی ہے ۔
روسی اداکارہ یولیا پریسلڈ اور فلم کے ہدایت کار کلم شپنکو نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر 12 دن گزارے۔
فلم ’ دی چیلنج ‘ کا عملہ سویوز ایم ایس 19 خلائی جہاز کے ذریعے 5 اکتوبر کو خلاء میں گیا تھا۔گزشتہ سال فلم اسٹار ٹام کروز، ناسا اور اسپیس ایکس نے خلاء میں فلم بنانے کا اعلان کیا تھا۔

Filming of the first film in space, the Russian crew returned