Katrina Kaif's popularity rises after marriage

شادی کے بعد کترینہ کیف کی مقبولیت میں اضافہ

eAwazفن فنکار

شادی کے بعد کترینہ کیف کی مقبولیت میں اضافہ
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل کے ساتھ شادی کے بعد سوشل میڈیا پر مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔اداکارہ کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔کترینہ کیف انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد60 ملین سے زائد ہونے کے بعد عالیہ بھٹ سے زیادہ مقبول ہو گئی ہیں ۔

عالیہ بھٹ کے انسٹافالوورز کی تعداد 57.1 ملین ہےجبکہ جنوری 2021 میں، کترینہ کیف کے انسٹا فالوورز کی تعداد عالیہ بھٹ سے کم تھی۔کترینہ اور وکی کا ولیمہ کورونا کی نظر ہوگیا۔رواں سال کے آغاز میں کترینہ کیف کے انسٹافالوورز کی تعداد 46 ملین تھی جبکہ عالیہ بھٹ کے 50 ملین فالوورز تھے۔