مس یونیورس 2021 ہرناز کور اپنے ملک بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف سامنے آگئیں – ہرناز کور نے اپنے بیان میں کہا کہ لڑکیوں کو جینے دو جس ڈھنگ سے وہ جینا چاہتی ہیں۔
مس یونیورس 2021 کا مزید کہنا تھا کہ انھیں اڑنے دیا جائے ان کے پر نہ کاٹے جائیں۔
خیال رہے کہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں اسکول اور کالج کی لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد ہے اور کرناٹک ہائی کورٹ نے بھی مقامی حکومت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔
اسکول اور کالج کے طلباء نے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے
خیال رہے کہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں اسکول اور کالجز کی طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کی گئی ہے اور ریاست کرناٹکا کی ہائیکورٹ نے بھی مقامی حکومت کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔