پاکستان فلم انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ مجھے کوئی شادی کی آفر کرتا ہے تو کہتی ہوں بس دو منٹ میں آئی۔
جیو نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے آمنہ الیاس کا کہنا تھا کرکٹ کو انجوائے کر رہی ہوں، کالج میں مختلف گیم کھیلے ہیں، کالج میں باسکٹ بال اور ہاکی کھیلی ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان جیتےگا۔
سیاست میں آنے سے متعلق سوال پر آمنہ الیاس کا کہنا تھا سیاست میں آئی تو اپنی پارٹی بناؤں گی۔
شادی کے سوال پر ماڈل و اداکارہ کا کہنا تھا شادی کے رشتے آتے ہیں میں گما دیتی ہوں، کوئی شادی کی آفر کرتا ہے تو کہتی ہوں 2 منٹ میں آئی۔
خود کو ملنے والے ایوارڈ سے متعلق آمنہ الیاس کا کہنا تھا مجھے ایوارڈ اس وقت ملا جب میں نے کچھ کیا ہی نہیں تھا۔
Related

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مجھے کنگ شنگ کہنا بند کریں، میں ابھی کوئی کنگ نہیں، جب چھوڑیں گے تب دیکھیں گے۔ کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا…

50 کتابیں لکھنے کے بعد، پاکستانی امریکی بچوں کی کتاب کی مصنفہ سعدیہ فاروقی اپنے تازہ ترین عنوان، The Strongest Heart میں ایک ایسے مسئلے کا احاطہ کر رہی ہیں جسے انہوں نے پہلے کبھی نہیں دریافت کیا تھا۔ فاروقی کا کہنا ہے کہ "یہ پہلا موقع ہے جب میں…

بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ ان کی پہلی بیوی نہیں کیوں کہ وہ اپنی پہلی بیوی ایک پراسرار مداح کو سمجھتے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران رنبیر کپور نے یہ دلچسپ انکشاف کیا جس…