• WordPress کے بارے میں
    • WordPress.org
    • دستاویزات
    • Learn WordPress
    • معاونت
    • رائے
  • Log In
eAwaz - Voice of Community
1234567
  • صفحۂ اول
  • براہ راست دیکھو
  • براہ راست سنو
  • شیڈول
  • ریکارڈنگ
  • خبریں
    • ورلڈ
    • پاکستان
    • آس پاس
    • فن فنکار
    • کھیل
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • صحت
  • معلومات
    • معلومات
    • ہم سے رابطہ کریں
    • zرازداری کی پالیسی
    • سپانسرز
      • اشتہارات
      • ہمارے قابل فخر سپانسرز
  • سماجی ہو
    • EAWAZ APP
  • ویڈیو
  • سیف اللہ خالد
  • English
  • پښتو
  • ٹی وی
  • ریڈیو
  • ریکارڈنگ
  • خبریں

ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر پر واپسی سے انکار پر ردِعمل

eAwaz 28 نومبر 2022ورلڈ

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے چیف ایلون مسک کا کہنا ہے کہ کیپیٹل حملے کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بند کرنا سنگین غلطی تھی۔

ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر کو نظر انداز کرنے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

اُنہوں نے ایک ٹوئٹرصارف کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ’مجھے ٹرمپ کے ٹوئٹ نہ کرنے سے کوئی مسئلہ نہیں ہے‘۔

اُنہوں نے لکھا کہ’اہم بات یہ ہے کہ ٹوئٹر نے ٹرمپ کے اکاؤنٹ کو بند کرنے کی ایک سنگین غلطی کو درست کرلیا ہے‘۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ ٹرمپ نے ٹوئٹر کے قوانین یا سروس کی شرائط کی کسی قسم کی خلاف ورزی نہیں کی تھی‘۔

ایلون مسک نے لکھا کہ’ملک کے موجودہ صدر کے اکاؤنٹ کو بند کرنے سے آدھے امریکی عوام کا ٹوئٹر پر جو اعتماد ہے اسے نقصان پہنچے گا‘۔

واضح رہے کہ ایلون مسک نے گزشتہ ہفتے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بحال کر دیا تھا۔

ایلون مسک نے ٹوئٹر پر جمعے کے روز سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بحالی سے متعلق لوگوں کی رائے جاننے کے لیے ایک پول کروایا تھا۔

پول کے نتائج اکاؤنٹ کی بحالی کے حق میں آنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بحال کردیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ 6 جنوری کو کیپیٹل ہل حملے کے تناظر میں 2021ء میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بند کر دیا گیا تھا۔

پابندی کے وقت ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 88.8 ملین تھی۔

Related

Donald Trump's refusalElon MuskTrump's Twitter accountTwitter's rulesmicro-blogging
لائیو ریڈیو سنیں۔

تلاش

[social_icons]

Download on the App Store Eawaz Official

ریڈیو پروگرامز

<>

اشتہارات

<>

اشتہارات

<>
  • صفحۂ اول
  • براہ راست دیکھو
  • براہ راست سنو
  • شیڈول
  • ریکارڈنگ
  • خبریں
  • معلومات
  • سماجی ہو
  • ویڈیو
  • سیف اللہ خالد
  • English
  • پښتو

©Copyright Saaz-O-Awaz 2025. All Rights Are Reserved.

Hosted, designed and Maintained by iQWeb Solutions Inc.

  • صفحۂ اول
  • براہ راست دیکھو
  • براہ راست سنو
  • شیڈول
  • ریکارڈنگ
  • خبریں
    • ← Back
    • ورلڈ
    • پاکستان
    • آس پاس
    • فن فنکار
    • کھیل
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • صحت
  • معلومات
    • ← Back
    • معلومات
    • ہم سے رابطہ کریں
    • zرازداری کی پالیسی
    • سپانسرز
      • ← Back
      • اشتہارات
      • ہمارے قابل فخر سپانسرز
  • سماجی ہو
    • ← Back
    • EAWAZ APP
  • ویڈیو
  • سیف اللہ خالد
  • English
  • پښتو