Zalmai Khalilzad

بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر انخلا کا فیصلہ کیا، زلمےخلیل زاد

eAwazورلڈ

واشنگٹن: افغانستان کیلئے امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے شرائط کی پرواہ کیے بغیر ’’کیلنڈر پر مبنی انخلا‘‘ کا فیصلہ کیا۔امریکی میڈیا کو انٹرویو میں زلمےخلیل زاد نے کہا کہ افغان حکومت نے جاری جنگ کے اثرات کا غلط اندازہ لگایا،

اشرف غنی سیاسی تصفیے کے بارے میں سنجیدہ نہیں تھے۔زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ اشرف غنی حکومت نے سیاسی تصفیے کی بجائے’’اسٹیٹس کو‘‘ کو ترجیح دی۔