ریاض : سعودی عرب کی جانب سے حزب اللہ کی مبینہ ذیلی تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا گیا ہے۔سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق القرض الحسن ایسوسی ایشن لبنان میں حزب اللہ کے مالیاتی امور چلا رہی ہے۔ سعودی عرب،سینئر حزب اللہ رہنما کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل ہے،سعودی عرب کے ادارہ اسٹیٹ سیکیورٹی کے مطابق سعودی عرب میں حزب اللہ کی مبینہ ذیلی تنظیم القرض الحسن کہ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بریگیڈیئر سعد الاحمری نے کہا کہ ان مشقوں کا مقصد سعودی عرب اور امریکا کے عسکری تعاون کو فروغ دینا ہے۔