شمالی کوریا پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی امریکی قرارداد سلامتی کونسل میں چین اور روس نے ویٹو کردی۔
امریکی قرارداد میں شمالی کوریا کو تیل فروخت کرنے پرپابندی کی تجویز دی گئی تھی۔
امریکا نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربے کے باعث شمالی کوریا کوسزا دینے کا خواہاں تھا۔
یاد رہے کہ رواں برس مارچ میں جاپان اور جنوبی کوریا نے دعویٰ کیاتھا کہ شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا غیر قانونی تجربہ کیا ہے، اس سے قبل آخری مرتبہ شمالی کوریا نے 2017 میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا تھا۔
Related

امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے شمالی کوریا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ گزشتہ ہفتے ایک ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کے ڈیجیٹل اثاثوں کی چوری میں ملوث ہے۔ ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں قائم کرپٹو کرنسی ایکسچینج ’بائی بٹ‘…

روس دور دراز سائبیریا میں ایک بڑی فیکٹری کھول رہا ہے تاکہ یوکرین کی جنگ میں توپ خانے کے گولوں اور اسی طرح کے گولہ بارود میں استعمال ہونے والے اعلیٰ دھماکہ خیز مواد کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکے، عوامی طور پر دستیاب سرکاری دستاویزات اور سیٹلائٹ تصاویر…

زلنسکی نے سی بی ایس کے پروگرام 60 منٹس میں ایک انٹرویو میں کہا، "براہ کرم، کسی بھی فیصلے سے پہلے، کسی بھی مذاکرات کی شکل سے پہلے، آ کر لوگوں، شہریوں، سپاہیوں، اسپتالوں، گرجا گھروں، بچوں کو دیکھیں جو تباہ یا ہلاک ہو چکے ہیں۔" یہ انٹرویو ایک روسی…