Donald Lowe at the US State Department

پاکستان کے لیے چینی قرضوں پر امریکہ کو گہری تشویش، ان قرضوں سے زبردستی فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے، امریکہ

eAwazپاکستان

امریکہ کا کہنا ہے کہ اسے پاکستان کے لیے چینی قرضوں پر امریکہ کو گہری تشویش ہے

امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینیئر اہلکار ڈونلڈ لو کا کہنا ہے کہ امریکہ کو اس بات پر گہری تشویش لاحق ہے کہ چین پاکستان اور سری لنکا جیسے بھارت کے قریبی پڑوسیوں کو جو قرضے فراہم کر رہا ہے، ان سے وہ زبردستی فائدہ اٹھانے کی کوشش کر سکتا ہے جنوبی اور وسطی ایشیا سے متعلق اسسٹنٹ سکریٹری آف اسٹیٹ ڈونالڈ لو صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے ، ڈونالڈ لو یکم مارچ سے تین روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچنے والے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ چین کے معاملے پر بھارت اور امریکہ کے درمیان سنجیدہ بات چیت ہوئی ہے۔