اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبوں کو بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
احسن اقبال اور مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل آغا جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں شریک ہوئے ۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی دور کے فلاحی منصوبوں کو بند نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
احسن اقبال اور مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر کامل آغا جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں شریک ہوئے ۔