سابق بھارتی اسپینر ہر بھجن سنگھ بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کے دیوانے ہو گئے ،انہوں نے بابرکو مستقبل کا لیجنڈقراردےدیا۔
ہربھجن سنگھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ بابراعظم کی بیٹنگ ٹیکنیک بہترین ہے وہ ہمیشہ اعتماد کے ساتھ کھیلتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں بابراعظم کو فیب 4 میں شامل کرنا قبل ازوقت ہے لیکن مستقبل میں وہ کرکٹ کے لیجنڈز میں سے ایک ہوں گےکیوں کہ وہ صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں ہیں۔
Related

جیسے جیسے حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں اور قیدیوں کے تبادلے کا عمل آگے بڑھا، حماس کے سابق سربراہ یحییٰ سنوار کی لاش کے بارے میں بھی بات ہو رہی ہے۔ سعودی عربیہ چینل نے "مذاکرات کے عمل کے قریبی ذرائع" کے حوالے سے بتایا تھا کہ حماس نے…

بل گیٹس کا خبردار کرنا: AI کی وجہ سے صرف تین پیشے بچیں گے مصنوعی ذہانت (AI) دنیا بھر میں مختلف صنعتوں میں انقلاب برپا کر رہی ہے، اور اس کی تیز ترقی کام کرنے کے طریقے کو مکمل طور پر بدل رہی ہے۔ مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس…

امریکی اس کا انتظار کر رہے تھے۔. شام کے دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے پر مخبروں کی اطلاع سے لیس سی آئی اے کو بخوبی معلوم تھا کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو لے جانے والا جیٹ بغداد جاتے ہوئے کب روانہ ہوا۔. اسرائیل کی انٹیلی جنس نے تفصیلات کی…