ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان یہ میچ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے لیے بھی اہم ہے۔

آج کے میچ میں انگلینڈ کی جیت آسٹریلیا کا ورلڈ کپ میں سفر ختم کردے گی جبکہ انگلش ٹیم کی شکست آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں پہنچا دے گی۔