David Warner's incredible catch

ڈیوڈ وارنر کے ناقابل یقین کیچ

eAwazکھیل

آسٹریلیا کے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا۔

سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ کے دوران ڈیوڈ وارنر نے شاندار کیچ پکڑا تھا۔

زبردست کیچ پکڑنے پر گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں نے خوب تالیاں بجا کر ڈیوڈ وارنر کو داد دی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے میزبان سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دی تھی، مہمان ٹیم نے 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔