British Prime Minister Boris Johnson

افغانستان سے اب بھی 312 افراد انخلا کے منتظر ہیں، برطانوی وزیراعظم

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

لندن :برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ افغانستان سے اب بھی 312 افراد انخلا کے لیے منتظر ہیں، ان میں سے 192 نے کالز کا جواب دیا ہے۔بورس جانسن نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان پر زور دے رہے ہیں کہ انخلا کے خواہش مندوں کو محفوظ راستہ دیں اور انسانی حقوق کا خیال رکھیں۔انہوں نے کہا کہ مغربی ملکوں نے یقینی بنایا ہے کہ افغانستان میں لڑکیاں اسکول جائیں اور دہشت گرد حملے نہ ہوں۔