Telephone communication between the French President and the British Prime Minister

فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

یرس: فرانسیسی صدر میکرون نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے فون پر گفتگو کی۔
اس حوالے سے پیرس سے فرانسیسی صدر کے دفتر کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ برطانیہ، فرانس کے ساتھ اپنا تعاون بحال کرنا چاہتا ہے۔فرانسیسی صدارتی دفتر نے مزید بتایا کہ صدر نے جواب دیا کہ وہ بورس جانسن کی تجاویز کا انتظار کریں گے