A bomb blast near the presidential palace in Somalia has killed at least seven people

صومالیہ، صدارتی محل کے قریب دھماکا، 7 افراد ہلاک

eAwazآس پاس, اردو خبریں

خرطوم: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش کار بم دھماکا صدارتی محل کے قریب ہوا ۔صدارتی محل کے قریب خودکش کار بم دھماکے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔