واشنگٹن: مریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشننے کورونا بوسٹر ویکسین کیلییمکس اینڈ میچ حکمت عملی کی اجازت دے دی ہے۔
ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بوسٹر کے لیے اہل افراد بنیادی ویکسی نیشن کے بعد فائزر، موڈرنا اور جانسن اینڈ جانسن میں سے کسی کا بھی انتخاب کرسکتے ہیں۔