ہاورڈ یونیورسٹی کے ہوسٹلز میں غیر معیاری رہائش، طلبا نے خیمے لگا لیے

eAwazورلڈ

نیویارک:ٖ  امریکہ کی ہاورڈ یونیورسٹی کے طلبا نے ہوسٹلز میں غیر معیاری رہائش پر کیمپس کے باہر خیمے لگا لیے۔احتجاجی طلبا کےمطابق ہاسٹلز میں سونے کے انتظامات انتہائی ناقص ہیں، کیفے میں کیڑے مکوڑوں اور چوہوں کی بہتات ہے

، سیورج کا سسٹم خراب ہوچکا ہے، کمروں کی چھتوں میں موجود پانی کے باعث انہیں سانس کے انفیکشن کےمسائل ہیں جبکہ صاف پانی بھی نایاب ہے۔واضح رہے کہ امریکہکی ہاورڈ یونیورسٹی کا دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔