بھوپال: بھارت کے شہر بھوپال کے اسپتال میں آگ لگنے کے حادثے میں 4 نومولود بچے ہلاک اور کئی معصوم جھلس کر زخمی ہو گئے۔
مہاراشٹرا کے اسپتال میں کورونا وارڈ میں آتشزدگی،11مریض ہلاک۔اطلاعات کے مطابق آگ اسپیشل نیو بورن کیئر یونٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔فائر بریگیڈ کا عملہ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی پہنچ گیا جس نے 2 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔