Heavy rains in Brazil have caused two dams to collapse, flooding the affected areas

برازیل میں شدید بارشوں سے دو ڈیم ٹوٹ گئے، متاثرہ علاقوں میں سیلاب کا خطرہ

eAwazورلڈ

برازیل میں شدید بارشوں سے دو ڈیم ٹوٹ گئے، متاثرہ علاقوں میں سیلاب کا خطرہ
برازیلیا: شمال مشرقی برازیل میں شدید بارشوں سے دو ڈیم ٹوٹ گئے، متاثرہ علاقوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔حکومت نے اتمبے کے تمام رہائشیوں کو دریائے ویروگا کے کنارے سے فوری طور پر انخلاء کرنے کی ہدایت کی ہے، برازیل کے 50 سے زائد شہر نومبر سے اب تک شدید بارشوں سے متاثر ہیں۔ بارشوں سے آئے سیلاب سےکم از کم 18 افراد ہلاک اور 16 ہزار سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔