کراچی : پاکستانی اداکار سلمان ثاقب شیخ عرف مانی کا ماننا ہے کہ صرف 15 فیصد لوگ جہیز کو حقیقت میں لعنت سمجھتے ہوں گے۔ایک ٹی وی پروگرام میں اداکار مانی نے کہا کہ میری اور حرا کی بےوجہ باتوں پر لڑائی ہوتی ہے، ہم بہت چھوٹی باتوں پر لڑتے ہیں۔
اسی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حرا مانی نے کہا کہ میں نے اپنے ابو کو جہیز کی بہت لمبی لسٹ دے دی تھی، بیٹیوں کو اپنے والد کا خیال رکھنا چاہیے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ 80 فیصد مردوں کو لگتا ہوگا کہ بیویاں لڑنے کے بہانے ڈھونڈتی ہیں۔