روسی نائب وزیرِ اعظم الیکسی اوورچوک کل 2 روز کے دورے پر پاکستان آئیں گے۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ روسی نائب وزیرِ اعظم پاکستان کے صدر، وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سے ملیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان خوشگوار تعلقات موجود ہیں۔ ممتاز زہرہ …
سعودی عرب کی وطن سے غداری پر شہری کو سزائے موت
سعودی عرب میں وطن سے غداری پر شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری مشعل بن سلیمان الغنام نے وطن سے غداری کے مجرمانہ کام کیے۔ مجرم کی دہشت گرد تنظیموں سے وابستگی تھی، مجرم نے امن و سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لیے مجرمانہ کام کیے۔ سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے …
اسرائیل: غزہ جنگ بندی کیلیے وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ
اسرائیل میں یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ بندی کے لیے وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف ریلی نکالی۔ حکومت مخالف ریلی میں مظاہرین نے غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کا …
پوپ فرانسس کی امریکی صدارتی انتخاب پر تنقید، ٹرمپ اور کملا برائی قرار
واشنگٹن: رومن کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ڈونلڈ ٹرمپ اورکملا ہیرس کو چھوٹی اوربڑی برائی قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق رومن کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی ووٹرز صدارتی انتخاب میں دو برائیوں میں سے چھوٹی برائی کا انتخاب کریں۔ ووٹرز کو اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ …
حزب اللہ کے شمالی اسرائیل میں ائیر ڈیفنس بیس پر راکٹ حملے
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے شمالی اسرائیل میں ائیر ڈیفنس بیس پر راکٹ حملے کیے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے حزب اللہ کے کئی راکٹ تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع سامنے نہیں آ سکی۔ غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں 24 گھنٹوں کے …
غزہ : اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں مزید 64 فلسطینی شہید اور 104 زخمی
غزہ میں اسرائیلی فورسز کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں وحشیانہ حملوں میں مزید 64 فلسطینی شہید اور 104 زخمی ہوگئے۔ غزہ سے فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد41 ہزار 84 ہوگئی۔ گزشتہ سال 7 اکتوبر سے اب تک 95 ہزار 29 فلسطینی زخمی ہو چکے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ سال …
بلوچستان کے شہر تربت میں دھماکے سے 4 افراد زخمی
بلوچستان کے شہر تربت میں دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تربت میں دھماکا مین سڑک پر ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امدا دکے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کاکہنا ہےکہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور دھماکے کی نوعیت کا تعین کیاجارہا ہے۔ ترجمان بلوچستان نے …
سمندری طوفان یاگی کی شمالی ویتنام میں تباہ کاریاں جاری، 65 افراد ہلاک
ایشیاء میں رواں سال کے سب سے طاقت ور سمندری طوفان یاگی کی شمالی ویتنام میں تباہ کاریاں جاری ہیں، درجنوں افراد ہلاک، متعدد زخمی و لاپتہ ہو گئے جبکہ انفرا اسٹکچر کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ شمالی ویتنام میں طوفان کے سبب مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 65 …
اسرائیل کا شام پر بڑے فضائی حملے کا دعویٰ
شام پر اسرائیل نے بڑا فضائی حملہ کیا ہے، اس بات کا دعویٰ اسرائیلی میڈیا کی جانب سے کیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملہ شام میں دمشق کے اطراف میں کیا گیا ہے ۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے 15 سے زائد حملے کیے ہیں۔ شامی میڈیا نے حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے …
اسرائیل فوج کے غزہ میں اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملے میں 13 فلسطینی شہید
اسرائیل فوج کے غزہ میں اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملے میں 13 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شمالی غزہ اور اور وسطی غزہ میں حملوں کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہےکہ شمالی غزہ میں حلیمہ السعدیہ اسکول کو نشانہ بنایا جہاں 8 پناہ گزین اور نصیرت کیمپ پر حملے میں 5 پناہ …