اقوام متحدہ نے فلسطین میں حالات کو تباہی سے بھی بدتر قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ وسطی اور جنوبی غزہ میں 10 لاکھ سے زائد افراد تک اگست کے بعد راشن یا کھانے پینے کی اشیاء نہیں پہنچ سکی ہیں، غزہ میں انسانی بحران اب بھی …
ایف بی آر کا جائیداد کی خریداری پر مزید ٹیکس عائد
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے ڈویلپرز اور بلڈرز پر پراپرٹی کی خریداری پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق انکم ٹیکس ادا کرنے والے پلاٹ اور مکانات خریدنے پر 3 فیصد ڈیوٹی عائد کی گئی …
مسجد نبوی سے متصل الصافیہ میوزیم اینڈ پارک زائرین کیلئے کھول دیا گیا
مسجد نبوی سے متصل الصافیہ میوزیم اینڈ پارک زائرین کیلئے کھول دیا گیا مدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے متصل الصافیہ میوزیم اینڈ پارک زائرین کیلئے کھول دیا گیا ہے جہاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اسلامی واقعات کو پیش کیا جارہا ہے۔ ساڑھے چار ہزار مربع میٹر سے زائد رقبے پر واقع پارک میں کائنات کے آغاز سے لیکر انبیائے …
امریکا کی بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت
امریکا نے گزشتہ ہفتے بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ موسیٰ خیل میں 23 معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا تھا، پاکستانی عوام نے دہشت …
یوم دفاع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جہاز باقاعدہ شمولیت کیلئے تیار
یومِ دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جنگی بحری جہازوں کی باقاعدہ شمولیت ہو گی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق یومِ دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں 2 بڑے جہازوں پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کی بیک وقت پاک بحریہ کے فلیٹ میں شمولیت ہو گی۔ آئی …
اسرائیل کا غزہ میں یرغمالیوں کی ہلاکت پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر نے غزہ میں یرغمالیوں کی ہلاکت پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی سفیر نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل غزہ میں یرغمالیوں کی صورتِ حال اور حماس کی مذمت کے لیے فوری اجلاس بلائے۔ اسرائیلی سفیر کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل نے …
اسرائیل کی غزہ میں پولیو مہم کیلئے جنگ بندی کی خبروں کی تردید
اسرائیل نے غزہ میں پولیو مہم کے لیے جنگ بندی کی خبروں کی تردید کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم ہاؤس نے غزہ میں ویکسینیشن مہم سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ غزہ میں پولیو کے قطرے پلانے کے لیے جنگ بندی کی خبریں غلط ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم ہاؤس …
غزہ: اسرائیلی فوج نے چند گھنٹوں میں 41 فلسطینیوں کو شہید کردیا
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں، صبح سے اب تک صہیونی فوج نے 41 فلسطینی شہید کردیے، جبالیہ کیمپ، صابرہ اور زیتون میں اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری کی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنین کا محاصرہ بھی کر رکھا ہے جہاں اسرائیلی افواج نے فلسطینی باشندوں کیلئے خوراک، پانی، بجلی اور انٹرنیٹ بند کر رکھا ہے۔ اقوام …
پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا؛ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے۔ جے شنکر نے نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کامسئلہ آرٹیکل 370 نے ختم کر دیا ہے، اب سوال یہ ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ کس قسم کے تعلقات رکھنا …
اسرائیلی کابینہ کی غزہ کو مصر سے ملانیوالی سرحد پر فوج برقرار رکھنے کی منظوری
تل ابیب: اسرائیلی کابینہ نے غزہ کو مصر سے ملانے والی سرحد فلاڈیلفی کوریڈور پر فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے کی منظوری دیدی۔ اسرائیلی کابینہ کے مطابق اس اقدام سے حماس کو اس مسئلے پر سمجھوتا کرنے پر مجبور کیا جائے گا اور اس سے جنگ بندی معاہدے کے امکانات بھی زیادہ ہو جائیں گے۔ اسرائیلی اخبار نے اپنی خبر …