روسی فورسز کی یوکرین کےشہروں پر بمباری کاسلسلہ جاری ہے، ماریوپول میں ہرطرف تباہی اوربربادی کےمناظر

eAwazآس پاس

کیف: روس کے یوکرین کےشہروں پر حملے جاری ہیں، ماریوپول میں ہرطرف تباہی اوربربادی کےمناظر ہیں۔ صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ روس نےجنگ ختم نہ کی تو پیوٹن کو دیوار سے لگا دیں گے۔ روسی فورسز کی یوکرین کےشہروں پر بمباری کاسلسلہ جاری ہے، شہر ماریوپول میں قبضے کےلیے گھمسان کی لڑائی کے سبب ہر طرف تباہی کے مناظر …

او آئی سی اجلاس: دہشتگردی کو کسی ایک فرقے کے ساتھ جوڑنے کی مخالفت کرتے ہیں، چینی وزیر خارجہ

eAwazآس پاس

اسلام آباد: چینی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ دہشتگردی کو کسی ایک فرقے کے ساتھ جوڑنے کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین مسلم دنیا کے ساتھ شراکت داری کے لیے تیار ہے، دہشتگردی کو کسی ایک فرقے کے ساتھ …

او آئی سی اجلاس: کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے، وزیراعظم

eAwazآس پاس

وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے۔ اسلام آباد میں او آئی سی وزرا خارجہ کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کوعلم ہونا چاہئیے کہ اسلام امن پسند مذہب ہے۔اسلام کا دہشتگردی اورانتہاپسندی سے کوئی تعلق نہیں۔ وزیراعظم کا …

او آئی سی اجلاس: مسئلہ کشمیرکےمنصفانہ حل کیلئے اوآئی سی کو کرداراداکرناہوگا،حسین ابراہیم طحہ

eAwazآس پاس

او آئی سی سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرار داد کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے او آئی سی کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں 48 ویں او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل اجلاس سے خطاب کرتےہوئے او آئی سی سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے کہا کہ بہترین …

او آئی سی اجلاس: مسلمان ممالک میں غیرملکی مداخلت دہشت گردی اور انتہا پسندی کو ہوا دیتی ہے

eAwazآس پاس

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں مسلسل بیرونی مداخلتوں کی وجہ سے امت مسلمہ کی ناراضی بڑھ رہی ہے اور غیرملکی مداخلت دہشت گردی اور انتہا پسندی کو ہوا دیتی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل (سی ایف …

Former Afghan Finance Minister Khalid Payenda

افغانستان کے سابق وزیر خزانہ خالد پائندہ امریکا میں اوبر ڈرائیور بن گئے

eAwazآس پاس

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سابق افغان صدر اشرف غنی کے وزیر خزانہ اپنے اہل خانہ کی کفالت کے لیے اوبر کی گاڑی چلارہے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے خالد پائندہ کا کہنا تھا کہ خاندان کی کفالت کے لیے بطور ڈرائیور کام مل جانے کا احساس خوش کن …

دلی سے دوحہ جانے والے قطر ایئر ویز کے ’کارگو ہولڈ میں دھواں اٹھنے‘ کے بعد کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

eAwazآس پاس

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی سے دوحہ جانے والی قطر ایئر ویز کی پرواز کے ’کارگو ہولڈ میں دھواں اٹھنے‘ کے بعد اسے پاکستان کے شہر کراچی میں ہنگامی طور پر اتارا گیا ہے۔ پاکستان میں سول ایوی ایشن کے ترجمان سیف اللہ کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح ساڑھے چھ بجے قطر ایئر ویز کی پرواز کیو آر …

چین میں طیارہ کریش

eAwazآس پاس

چین میں حادثے کا شکار ہونے والے چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کے بوئنگ 737 طیارے کے کریش ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔  چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کا بوئنگ 737 طیارہ چین کے علاقے کومنگ سے گوانگ ژو جا رہا تھا جبکہ اس کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ یہ گوانگ شی ریجن میں گر کر تباہ ہوا۔ اس حادثے کے …

Rekodak case

بیرک گولڈ کے ساتھ کامیاب معاہدے پر بلوچستان کی قوم اور عوام کو مبارکباد، ریکوڈک کیس

eAwazآس پاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی سے تنازع ختم ہونے اور پاکستان پر 11 ارب ڈالر کا جرمانہ ختم ہونے کی خوش خبری سنادی۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ 10 سال کی قانونی لڑائیوں اور گفت و شنید کے بعد بالآخر ریکوڈک کان کی ڈویلپمنٹ کے لیے بیرک …

Accused attacked with an ax in a Canadian mosque, injuring several people

کینیڈا کی مسجد میں ملزم کا کلہاڑی سے حملہ، متعدد افراد زخمی

eAwazآس پاس

کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی مسجد میں ملزم کے کلہاڑی سے حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فجر کے وقت ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کیا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نمازیوں نے …