Tunisian president dissolves Supreme Judicial Council

تیونس کے صدر نے سپریم جوڈیشل کونسل تحلیل کردی

eAwazآس پاس

تیونس :ـ تیونس کے صدر قیس سعید نے سپریم جوڈیشل کونسل کو تحلیل کردیا، قیس سعید نے کونسل کو ماضی کی بات قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ کونسل کیلئے جلد ایک عارضی حکم نامہ جاری کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے صدارتی حکم نامے کے بارے میں کوئی اور تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے …

Occupied Kashmir

مقبوضہ کشمیر: مزید 2 نوجوان شہید، 2 صحافی گرفتار

eAwazآس پاس

بھارت کے زیر قبضۂ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے بہیمانہ کارروائیاں جاری ہیں، آج مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا جبکہ کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت پر 2 صحافیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی قابض ظالم فوج نے نہتے کشمیریوں کے ساتھ ساتھ صحافیوں پر بھی کریک ڈاؤن کیا ہے۔بھارتی فوج کا محاصرہ، پلواما اور …

British PM's policy chief Munira Mirza resigns in protest

برطانوی وزیراعظم کی پالیسی چیف منیرہ مرزا بطور احتجاج مستعفی

eAwazآس پاس

لندن : برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی پالیسی چیف منیرہ مرزا بطور احتجاج مستعفی ہوگئیں۔رپورٹس کے مطابق بورس جانسن کے اپوزیشن لیڈر سر کئیر اسٹارمر پر جمی سوائل کے خلاف مقدمہ چلانے میں ناکامی والا بیان استعفے کی وجہ بنا۔ وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے اپنے تبصرے پر معذرت سے انکار پر منیرہ مرزا نے استعفی دیا، ان …

Afghan Taliban spokesman Zabihullah Mujahid

طالبان جنگجوؤں پر اسلحے کے ساتھ پارکس میں جانے پرپابندی عائد

eAwazآس پاس

کابل: طالبان حکومت نے اپنے جنگجوؤں پراسلحے کے ساتھ تفریحی پارکس میں جانے پرپابندی عائد کردی۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا طالبان جنگجوؤں پرتفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے پرپابندی ہوگی۔ جنگجوؤں کو تفریحی پارکوں میں فوجی یونیفارم اورفوجی گاڑیوں میں جانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ طالبان جنگجوؤں کوتفریحی …

UAE claims to have killed 3 enemy drones

متحدہ عرب امارات کا 3 دشمن ڈرونز مارگرانےکا دعویٰ

eAwazآس پاس

دبئی : یو اے ای کی وزارت دفاع کے مطابق متحدہ عرب امارات نے غیر آبادی والے علاقوں سے خلیجی ملک کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے تین ڈرونز کو روک کر تباہ کر دیا ہے۔ اماراتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں اور ریاست کی حفاظت کے لیے …

women's clothing store

برازیل: خواتین کے کپڑوں کی ایک دکان میں مردوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی

eAwazآس پاس

برازیلیا : برازیل میں خواتین کے کپڑوں کی ایک دکان مالکن نے اپنی دکان میں مردوں کے داخلے پر پابندی لگادی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کے شہر ساؤ جوز میں ایک شاپنگ مال میں خواتین کے کپڑوں کی دکان مالکن اینڈریا کوسٹا نے خواتین کسٹمرز اور ملازمین کو ہراساں کیے جانے کے بڑھتے واقعات کے بعد دکان میں …

Attack on pro-military rally in Myanmar

میانمار میں فوجی حکومت کی حمایت میں ریلی پر حملہ، 2 افراد ہلاک

eAwazآس پاس

نے پیتا: میانمار میں فوجی حکومت کی حمایت میں نکالی جانیوالی ریلی پر حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔حملہ میانما رکے مشرقی علاقے میں ہوا، حملہ آور نے فوج کی حمایت میں نکالی گئی ریلی سے واپس لوٹنے والوں پر دو گرنیڈ پھینکے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور اڑتیس زخمی ہوگئے۔میانمار میں فوجی حکومت کا ایک …

Saudi-flag-change

سعودی شوریٰ کونسل نے قومی پرچم میں تبدیلی کی منظوری دے دی

eAwazآس پاس

ریاض: سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے قومی پرچم اورقومی ترانے کے نطام میں تبدیلی کی ترمیم متفقہ طورپرمنظورکرلی۔عرب میڈیا کے مطابق 50 سال قبل بنائے گئے پرچم سسٹم میں تبدیلی کا مقصد سعودی عرب میں حالیہ تبدیلیوں کی عکاسی کرنا ہے۔ شوریٰ کے تمام اراکین نے پرچم سسٹم میں تبدیلی کے حق میں ووٹ دیا۔سرکاری میڈیا کی رپورٹ میں …

افغانستان میں یونیورسٹیز اور اعلیٰ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

eAwazآس پاس

کابل : افغانستان کی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے ۔افغانستان کے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن مولوی عبدالباقی حقانی نے سرکاری یونیورسٹیوں اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ سال 15 اگست کو طالبان کے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے سرکاری …

Helicopter suddenly landed in the stadium during practice in Dhaka

ڈھاکا ،پریکٹس کے دوران اچانک اسٹیڈیم میں ہیلی کاپٹر اتر آیاہیلی

eAwazآس پاس

چٹاگانگ: بنگلادیش پریمیئر لیگ فرنچائز ڈھاکا کی پریکٹس کے دوران اچانک اسٹیڈیم میں ہیلی کاپٹر اتر آیا۔اچانک اسٹیڈیم میں ہیلی کاپٹر اتارنے کا واقعہ دوپہر کے وقت پیش آیا جب پریکٹس میں مصروف کرکٹرز نے ہیلی کاپٹر کو نیچے اترتے دیکھا تو وہ بھاگ کر سائیڈ پر ہوگئے، بعد ازاں معلوم ہوا کہ قریب میں واقع ڈسٹرکٹ کمشنر آفس میں …