ایران اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینے کے طریقہ کا جائزہ لے رہا ہے؛ سربراہ ایرانی فوج

eAwazآس پاس

تہران: ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری کا کہنا ہے کہ ایران اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینے کے طریقہ کا جائزہ لے رہا ہے۔ میجر جنرل باقری نے کہا کہ کئی اقدامات کیے جانے چاہئیں، اسرائیل کوپچھتانا پڑےگا، اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔ اس سے قبل امریکی اخبار نے دعویٰ …

اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو اس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی؛ امیر جماعت اسلامی

eAwazآس پاس

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو اس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بیان میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ اسرائیلی اقدام نے پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے۔ صاف نظر آرہا …

عمران خان کی جی ایچ کیو کے باہر احتجاجی مظاہرے کی کال دینے کی ایک بار پھر تصدیق

eAwazآس پاس

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) کے باہر احتجاجی مظاہرے کی کال دینے کی ایک بار پھر تصدیق کردی۔ اڈیالہ جیل میں سماعت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ تصدیق تو میں اپنے تین وی لاگز میں بھی کر چکا ہوں، پارٹی کو …

خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا میں ریفرنڈم، بھارت کی تمام کوششیں ناکام

eAwazآس پاس

سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا کے شہر کیلگری میں ریفرنڈم ہوا۔ ریفرنڈم رکوانے کیلئے بھارت کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں، ہزاروں سکھ ووٹ ڈالنے کیلئے گھروں سے نکل آئے۔ شہداء کے خاندان کے افراد نے ووٹ ڈال کر ووٹنگ کا آغاز کیا، ووٹنگ سے پہلے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ …

شمالی کیلیفورنیا آتشزدگی : امریکا میں جنگلات میں لگنے والی سب سے بڑی آگ قرار

eAwazآس پاس

شمالی کیلیفورنیا میں آتشزدگی کو امریکا میں جنگلات میں لگنے والی سب سے بڑی آگ قرار دیا گیا ہے۔ 24 جولائی کو لگنے والی آگ اب تک ساڑھے 3 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیل چکی ہے۔ پارک فائر میں24 گھنٹوں میں آگ کا سائز دوگنا سے بھی زائد بڑھ گیا اور اب تک ساڑھے 3 لاکھ ایکڑ اراضی …

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش

eAwazآس پاس

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ بل ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے پیش کیا۔ چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کے لیے بھارت کی مدد کا وعدہ کیا گیا۔ بل میں بھارت کے ساتھ اسرائیل، کوریا، جاپان اور نیٹو جیسے اتحادیوں جیسے برتاؤ پر زور دیا …

جنگلات میں لگنے والی آگ نے جسپر قصبے کا آدھا علاقہ اپنی لپیٹ میں لے لیا

eAwazآس پاس

جنگلات میں لگی آگ نے کینیڈا کے تاریخی قصبے کو آدھا جلادیا۔ برطانوی خبر رساں ادارےکے مطابق حکام نے بتایا کہ البرٹا صوبے کے پہاڑی علاقے میں قائم جسپر قصبہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا ہے جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے۔ حکام کے مطابق جنگلات میں لگنے والی آگ نے جسپر قصبے کا آدھا علاقہ اپنی …

سمندری طوفان گیمی کی تائیوان میں بڑے پیمانے پر تباہی ، متعدد افراد ہلاک و لاپتہ

eAwazآس پاس

سمندری طوفان گیمی نے تائیوان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سمندری طوفان کے باعث تائیوان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، طوفانی بارشوں کے باعث تائیوان میں آج مسلسل دوسرے روز اسکول، دفاتر اور کاروبار بند جبکہ ٹرین سروس معطل ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوان میں تمام ڈومیسٹک اور بین …

اسرائیلی وزیراعظم کی امریکا آمد پر یہودیوں کا مظاہرہ

eAwazآس پاس

واشنگٹن: غزہ میں جنگ کے خلاف اور فلسطین کےحامی یہودیوں نے کیپیٹل ہل میں احتجاج کیا اور اسرائیلی وزیر اعظم کے دورہ امریکا کے موقع پر جنگ روکنے کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطین کے حامی مظاہرین کیپیٹل ہل میں قائم کینن ہاؤس کی عمارت میں جمع ہوئے اور انہوں نے مطالبہ کیا کہ ہمارے …

بھارتی بجٹ 2024: تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف؛ 3 لاکھ آمدن پر صفر ٹیکس

eAwazآس پاس

نئی دہلی: بھارت میں بجٹ 2024 میں نوکری پیشہ طبقہ کو ٹیکس کی مد میں بڑی چھوٹ دی گئی ہے اسی طرح اسٹینڈرڈ ڈیڈکشن میں اضافہ کرکے 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کی نئی حکومت کا پہلا بجٹ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے نوکری پیشہ طبقے کو بڑی خوش خبری …