اومی کرون، سعودی حکومت نے حج آپریشن اعلان موخر کردیا اسلام آباد:ـ کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز سامنے آ نے کی وجہ سے سعودی حکومت نے حج آپریشن کے بارے میں اعلان کو موخر کردیا ہے اور سعودی حکومت بیرونی ممالک کے حاجیوں کو اجازت دینے اور ان کی تعداد کے تعین کے بارے میں فیصلہ کرنے …
نئے سال میں بدلتا کم جونگ اُن ؛ جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور
نئے سال میں بدلتا کم جونگ اُن ؛ جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے اپنی حکمرانی کے 10 سال پورے ہونے اور سال نو کی تقریب سے خطاب میں 2022 کے لیے اپنے منصوبوں میں روایت کے برخلاف جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور …
حوثیوں کے حملوں میں ایران، حزب اللہ مدد کررہے ہیں، سعودی فوجی اتحاد
حوثیوں کے حملوں میں ایران، حزب اللہ مدد کررہے ہیں، سعودی فوجی اتحاد ریاض: سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے فوجی اتحاد نے گزشتہ روز الزام عائد کیا ہے کہ ایران اور حزب اللہ نے ڈرون اور میزائل حملوں میں یمن کے حوثی باغیوں کی مدد کی ہے، ان حملوں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوئے تھے۔یہ فوجی …
ہریانہ کے چرچ پر حملہ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مجسمہ توڑ دیا گیا
ہریانہ کے چرچ پر حملہ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مجسمہ توڑ دیا گیا ہریانہ : پولیس کے مطابق رات ساڑھے 12 بجے دو افراد گرجا گھر کی چار دیواری پھلانگ کر اندر آئے اور مجسمے کو توڑ دیا۔بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے رہی ہے لیکن …
مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں 1 اور نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں 1 اور نوجوان شہید سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، ظالم و جابر بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ …
میانمار: فوج نے خواتین سمیت 30 افراد کو گولیاں مار کر لاشیں جلا دیں
میانمار: فوج نے خواتین سمیت 30 افراد کو گولیاں مار کر لاشیں جلا دیں ینگون: میانمار میں فوج نے ایک گاوں کے درجنوں مکینوں کو گرفتار کرنے کے بعد ان میں سے 30 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا اور لاشوں کو آگ لگا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ جمعہ کی شب ریاست کایاہ کے ہپرو …
امریکا کا یوکرین کو روس کیخلاف کارآمد جنگی معلومات فراہم کرنے پر غور
امریکا کا یوکرین کو روس کیخلاف کارآمد جنگی معلومات فراہم کرنے پر غور واشنگٹن: مغربی حکام اور میڈیا کا دعویٰ ہے کہ روس یوکرین پر چڑھائی کرنے کی تیاری کررہا ہے جبکہ روس نے ان دعوؤں کو پروپیگنڈا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ روس نیٹو کی طرح نہیں ہے۔ نیویارک ٹائمز نے بائیڈن انتظامیہ کے حوالے سے بتایا …
بنگلادیش: کشتی میں آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک
بنگلادیش: کشتی میں آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک ڈھاکہ : بنگلادیش میں کشتی میں آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ جمعہ کی صبح پیش آیا جہاں جنوبی بنگلادیش میں ایک کشتی میں آگ لگ گئی جس میں اب تک 37 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے …
بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کا ایک اورچرچ پرحملہ
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا ایک اورچرچ پرحملہ نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے ایک اورچرچ پردھاوا بول دیا۔توڑپھوڑ کی اورچرچ میں موجود افراد کو قتل کی دھمکیاں دیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں انتہاپسند ہندوں نے 160 سال پرانے سینٹ جوزف چرچ پرحملہ کردیا۔ توڑپھوڑ کی اورچرچ میں موجود افراد کوجان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ …
پولیس بجٹ میں کٹوتی کی حامی 2 امریکی ارکان کانگریس لٹ گئیں
پولیس بجٹ میں کٹوتی کی حامی 2 امریکی ارکان کانگریس لٹ گئیں واشنگٹن: امریکا میں پولیس بجٹ میں کمی کی حامی ارکان کانگریس کولوٹ لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی اورپولیس اصلاحات کی حامی 2ارکان کانگریس لٹ گئیں۔ فلاڈلفیا میں امریکی رکن کانگریس 62سال کی میری گے کو مقامی پارک میں لوٹ گیا۔نقاب پہنے2افراد …