بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا اومیکرون کا شکار ممبئی: بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا شخص اومیکرون کا شکارہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سال شخص امریکا سے واپس آیا تھا۔ ممبئی ائیرپورٹ پرٹیسٹ میں اومیکرون کی تشخیص ہوئی جس کے بعد اسے احتیاطی تدابیرکے طورپراسپتال میں داخل کردیا گیا۔اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ اومیکرون سے متاثرہونے …
جاپان : عمارت میں آتشزدگی سے 27افراد کی ہلاکت کا خدشہ
جاپان:عمارت میں آتشزدگی سے 27افراد کی ہلاکت کا خدشہ ٹوکیو: جاپان کے شہراوسکا کی ایک کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آگ جمعہ کی صبح 8 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پرلگی جو عمارت کے دیگرحصوں میں بھی پھیل گئی۔ عمارت میں ڈاکٹرز کے کلینکس اورمختلف دفاترتھے۔ درجنوں فائرفائٹرزنے کئی …
سمندری طوفان رائے فلپائن سے ٹکرا گیا،1لاکھ افراد محفوظ مقام پرمنتقل
سمندری طوفان رائے فلپائن سے ٹکرا گیا،1لاکھ افراد محفوظ مقام پرمنتقل منیلا: سمندری طوفان رائے فلپائن کے جنوبی ساحلی علاقے سے ٹکرا گیا۔ طوفانی ہواؤں اوربارش سے معمول کی زندگی مفلوج ہوگئی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کیٹگری 5 کا سمندری طوفان فلپائن کے جنوبی ساحل سے ٹکرا گیا۔200 میل فی گھنٹہ کی رفتارسے چلنے والی ہواؤں اورموسلا دھاربارش سے بجلی کے …
اسرائیل2002 کے امن معاہدے پرعمل کرےاسے تسلیم کرلیں گے، سعودی عرب
اسرائیل2002 کے امن معاہدے پرعمل کرےاسے تسلیم کرلیں گے، سعودی عرب ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ 2002 کے امن معاہدے پر عمل درآمد کی شرط پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے تیار ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے عبداللہ المعلمی نے روزنامہ عرب نیوز …
سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت کا ایک اور دور اختتام پذیر
سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت کا ایک اور دور اختتام پذیر عمان: سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان بات چیت کا ایک اور دور اردن کے دارالحکومت عمان میں اختتام پذیر ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بات چیت کے دوران ایران اور سعودی عرب کے دو طرفہ تعلقات اور خطے میں سکیورٹی …
سعودی عرب میں مسجد الحرام سمیت دیگر مساجد میں نماز استسقاء کی ادائیگی
سعودی عرب میں مسجد الحرام سمیت دیگر مساجد میں نماز استسقاء کی ادائیگی مکہ مکرمہ : سعودی عرب میں مسجد الحرام سمیت دیگر مساجد میں نماز استسقاء کی ادائیگی کی گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں خوشک سالی اور بارش نہ ہونے کے باعث پورے سعودی عرب میں مسلمانوں نے پیر کے روز نماز استسقاء کی ادائیگی کی ۔رپورٹس کے …
کورونا کیسز، 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کی کرسمس پارٹی منسوخ
کورونا کیسز، 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کی کرسمس پارٹی منسوخ لندن : کورونا وائرس کے ویرینٹ اومی کرون کے پیش نظر ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ نے کرسمس پارٹی منسوخ کردی۔برطانوی ہیلتھ سیکورٹی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ اومی کرون پھیلنے کی موجودہ شرح برقرار رہی تو رواں ماہ کے آخر تک 10 لاکھ سے زائد افراد ویرینٹ سے متاثر ہوسکتے ہیں۔اس …
بھارتی ہندو انتہاپسندوں کی متھرا کی تاریخی عیدگاہ پرقبضے کی دھمکی
بھارتی ہندو انتہاپسندوں کی متھرا کی تاریخی عیدگاہ پرقبضے کی دھمکی نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے متھرا کی عید گاہ پرقبضے کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہرمتھرا میں ہندو انتہا پسندوں نے 17 ویں صدی میں بنائی گئی شاہی عیدگاہ پرقبضہ کرنے اور پوجا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد میں …
میکسیکو: ٹریفک حادثہ، 53 افراد ہلاک
میکسیکو: ٹریفک حادثہ، 53 افراد ہلاک میکسیکو : میکسیکو کی جنوبی ریاست چیاپاس میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 53 افراد ہلاک، 54 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چیاپاس کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی اکثریت تارکینِ وطن کی ہے، جو امریکا جانا چاہتے تھے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے یہ بھی …
خوبصورتی کیلئےانجیکشن لگانے پر 40 اونٹ مقابلہ حسن سے باہر
خوبصورتی کیلئےانجیکشن لگانے پر 40 اونٹ مقابلہ حسن سے باہر ریاض : سعودی عرب میں منعقد کیے گئے اونٹوں کے سالانہ مقابلہ حسن سے 40 اونٹوں کو آرٹیفیشل خوبصورتی کے باعث مقابلے سے باہر کر دیا گیا۔فیسٹول میں مدعو کیے جانے والے مہمانوں نے بتایا کہ اونٹوں کے مالکان نے ان کے چہرے کی جھریاں دور کرنے کے لیے بوٹوکس …