چاند پر پراسرار جھونپڑی دریافت بیجنگ : چین کی خلائی گاڑی یوتو2 نے چاند کے دور دراز علاقے میں پراسرار جھونپڑی دریافت کر لی ہے۔خلائی گاڑی نے جھونپڑی کی تصاویر خلائی ایجنسی کو بھیجی ہیں جس میں چاند کے تاریک حصے میں ایک چوکور چیز کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جھونپڑی سمجھی جانے والی چیز …
پہلی بار مسلم خاتون امریکی ریاست کی میئر بن گئیں
پہلی بار مسلم خاتون امریکی ریاست کی میئر بن گئیں واشنگٹن : امریکہ: پہلی بار ایک مسلم خاتون کو امریکی ریاست مین کی بحیثیت میئر چنا گیا ہے۔ یہی نہیں بلکہ مین کی تاریخ میں وہ پہلی مسلم ، سیاہ فام اور صومالین میئر ہیں۔بین الاقوامی خبررساں ادارے مڈل ایسٹ مانیٹر کے مطابق دھلک صومالیہ سے ہجرت کرکے امریکا آئی …
خاشقجی قتل کیس، فرانس میں گرفتار سعودی شہری رہا
خاشقجی قتل کیس، فرانس میں گرفتار سعودی شہری رہا پیرس: فرانس میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں مشتبہ شخص کی گرفتاری غلط معلومات کا نتیجہ نکلی، مکمل جانچ پڑتال کے بعد فرانسیسی حکام نے زیر حراست شخص کو رہا کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشتبہ شخص کو گزشتہ روز پیرس کے چارلس ڈیگال ایئرپورٹ سے …
معروف برطانوی سائیکلسٹ کے گھر میں ڈکیتی
معروف برطانوی سائیکلسٹ کے گھر میں ڈکیتی لندن:معروف برطانوی سائیکلسٹ مارک کیونڈش کے گھر میں ڈکیتی اور ان پر تشدد کیا گیا، چور ایک بریف کیس اور 2 قیمتی گھڑیاں چرا کر فرار ہوگئے۔معروف برطانوی سائیکلسٹ مارک کیونڈش نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں انکشاف کیا کہ 27 نومبر کی رات 4 افراد ان کے گھر میں داخل ہوئے اور …
سعودی صحافی خاشقجی کے قتل میں مبینہ طورپر شامل شخص گرفتار
سعودی صحافی خاشقجی کے قتل میں مبینہ طورپر شامل شخص گرفتار پیرس: سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں مبینہ طورپرملوث شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جمال خاشقجی کو قتل کرنے والوں میں مبینہ طورپر شامل شخص کوفرانس میں گرفتارکرلیا گیا۔مشتبہ شخص خالد اید الوطیبی کوچارلس ڈیگال ائیرپورٹ سے گرفتارکیا گیا۔ خالد اید الوطیبی جمال خاشقجی کو قتل کرنے …
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی کرپشن پر12سال قید کی سزا برقرار
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی کرپشن پر12سال قید کی سزا برقرار کوالالمپور: ملائیشیا کی کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی کرپشن پر12سال قید کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی۔عرب میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اربوں ڈالرکا کرپشن کرنے، منی لانڈرنگ اوراختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر کوالالمپور ہائی کورٹ نے گزشتہ سال …
یوکرین کے قریب روسی فوج کے اضافے پر تشویش، امریکہ
یوکرین کے قریب روسی فوج کے اضافے پر تشویش، امریکہ واشنگن: امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یوکرین کےقریب روسی فوج کے اضافے پرتشویش ہے، کشیدگی کی صورت میں امریکا روس پر سخت پابندیاں عائد کریگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور روس کے صدور کے درمیان 2 گھنٹے 5 منٹ ورچوئل …
بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ ,چیف آف ڈیفنس اسٹاف اہلیہ و دیگر 11 افراد سمیت ہلاک
بھارت کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ جس میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف اہلیہ و دیگر 11 افراد سمیت ہلاک بھارتی فضائیہ کے مطابق بھارتی فضائیہ کے روسی ساختہ ایم آئی 17وی فائیو ہیلی کاپٹر میں جنرل بپن راوت سمیت 10 …
سعودی فضائیہ نے حوثی باغیوں کے2 ڈرون مار گرائے
ریاض: سعودی عرب کی فضائیہ نے حوثی باغیوں کے 2 ڈرون مار گرائے۔عرب اتحاد کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حوثی باغیوں نے یمن سے 2ڈرون سعودی عرب کی طرف بھیجے جنہیں کوئی نقصان پہنچانے سے قبل تباہ کردیا گیا۔ تباہ کئے گئے دونوں ڈرون کا ملبہ یمن کے علاقے میں گرا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ حوثی باغیوں …
امارات کی ریاستوں میں ’اتحاد ٹرین‘ چلے گی
دبئی : امارات کی ریاستوں میں ’اتحاد ٹرین‘ چلے گی۔عالمی نمائش دبئی ایکسپو میں اماراتی حکام کی موجودگی میں نیا پراجیکٹ لانچ کردیا گیا ہے، متحدہ امارات کی ریاستوں کے درمیان اب ’’اتحاد ٹرین‘‘ چلے گی۔ حکام کے مطابق اتحاد ٹرین میں ابوظہبی سے دبئی کا سفر 50 منٹ اور ابوظہبی سے فجیرہ کا سفر 100 منٹ میں طے ہوگا۔اتحاد …