Attempt to assassinate Turkish President Tayyip Erdogan failed

ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام

eAwazآس پاس, ورلڈ

ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام انقرہ: سیکیورٹی فورسز نے ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب ارگان پر صوبے سیرت میں بم دھماکے کے ذریعے حملے کی کوشش کو ترک سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ طیب …

The bodies of 5 people including 3 children were found from a house in Germany

جرمنی میں ایک گھر سے 3 بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

eAwazآس پاس, ورلڈ

جرمنی میں ایک گھر سے 3 بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد برلن : جرمنی میں ایک گھر سے 3 بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدہوئی ہیں ،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لاشیں جرمنی کے دارالحکومت برلن کے قریب جنوبی قصبےکےگھر سے ملی ہیں۔ جرمن پولیس کے مطابق پانچوں افراد کو فائرنگ اور چاقو کے وار …

A football stadium was built from the containers

کنٹینروں سے فٹبال اسٹیڈیم بنا لیا گیا

eAwazآس پاس, ورلڈ, کھیل

کنٹینروں سے فٹبال اسٹیڈیم بنا لیا گیا دوحہ: اسپین کی ایک تعمیراتی کمپنی نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کےلیے دوحہ، قطر میں تقریباً ایک ہزار کنٹینر استعمال کرتے ہوئے فٹبال اسٹیڈیم تعمیر کرلیا ہے۔آج سے چار سال پہلے جب اس کی تعمیر شروع ہوئی تھی تو اسے ’’راس ابو عبود‘‘ اسٹیڈیم کا نام دیا گیا تھا لیکن حال ہی میں …

Turkish singer and songwriter composed a song in solidarity with the people of Kashmir

ترک نغمہ نگار اور گلوکار نے کشمیر کے عوام سے یکجہتی کے لیے نغمہ بنادیا

eAwazآس پاس, ورلڈ, پاکستان

ترک نغمہ نگار اور گلوکار نے کشمیر کے عوام سے یکجہتی کے لیے نغمہ بنادیا اسلام آباد : ترکی کے نغمہ نگار اورگلوکار ترگئی ایورن نے کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے نغمہ بنادیا، ترگئی ایورن کشمیر کی کہانی نہایت دردناک ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک نغمہ نگار نے کہا کہ اپنے نغموں …

The world's oldest Test cricketer Elaine Ash has died

دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئیں

eAwazآس پاس, کھیل

دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئیں لندن :ـ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش 110 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔خبر ایجنسی کے مطابق ایلین ایش نے 1937 میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا اور 1949 میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا آخری ٹیسٹ کھیلا تھا۔ انگلش کرکٹ …

Israel involved in cyber attacks on US officials' iPhones

امریکی حکام کے آئی فونز پر سائبر حملے، اسرائیل ملوث نکلا

eAwazآس پاس, ورلڈ

امریکی حکام کے آئی فونز پر سائبر حملے، اسرائیل ملوث نکلا لندن: اسرائیلی جاسوسی ادارے  این ایس او  نے امریکی وزارت خارجہ کے حکام کے فونز ہیک کرلیئے۔ برطانوی نیوز ایجنسی رائٹرز نے اس معاملے سے واقف چار نامعلوم ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی جاسوسی فرم این ایس او گروپ کے اسپائی ویئر کا استعمال کرتے ہوئے …

Afghan Taliban leader Hibatullah Akhundzad

عورت سماج کی ملکیت نہیں،ویمن رائٹس پرطالبان کےسخت احکامات

eAwazآس پاس

کابل : افغان طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزاد نے خواتین کے حقوق سے متعلق ایک خصوصی فرمان جاری کیا ہے جس میں شادی، بیوہ خواتین اور وراثت کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئی ہے۔ اعلامیہ میں شادی اور وراثت کے قوانین کے اصول واضح کرتے ہوئے کہا گیا کہ خواتین کو ان کی مرضی کے برخلاف بیاہنے کی …

Ireland's decision to legalize undocumented immigrants

آئرلینڈ کا بغیر دستاویزات مقیم مہاجرین کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ

eAwazآس پاس, ورلڈ

آئرلینڈ کا بغیر دستاویزات مقیم مہاجرین کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ اسلام آباد : آئرش حکومت نے تاریخی اقدام کے تحت 4 سال سے بغیر دستاویزات مقیم مہاجرین کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 3 سال سے مقیم بچوں کو بھی قانونی حیثیت دی جائے گی۔ وہ طالبعلم بھی اس اسکیم کے تحت اپلائی کرسکتے …

Archbishop of Paris resigns over alleged affair with woman

خاتون سے مبینہ تعلق، پیرس کے آرچ بشپ کا استعفیٰ منظور

eAwazآس پاس, ورلڈ

خاتون سے مبینہ تعلق، پیرس کے آرچ بشپ کا استعفیٰ منظور پیرس: پوپ فرانسس نے پیرس کے آرچ بشپ کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ آرچ بشپ مشعل اوپتی نے 2012 میں ایک خاتون کے ساتھ ’’مبہم‘‘ تعلقات کا اعتراف کیا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آرچ بشپ مشعل اوپتی نے پوپ فرانسس کو خط بھیجا تھا جس میں انہوں نے مستعفی …

Pakistani embassy in US faces shortage of funds

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا

eAwazآس پاس, پاکستان

امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا واشنگٹن : امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کو فنڈز کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے 5 ملازمین کی تنخواہیں تین ماہ تک نہ مل سکیں۔امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے 5 ملازمین میں سے ایک نے احتجاجاً استعفا بھی دے دیا۔ …